غز ہ / یر و شلم 22 جو لا ئی ( ایجنسیز) اسر ائیل نے د ن بھر غز ہ پر شدید بمبا ری کی اور لڑ ائی کے 14 ویں دن اسر ائیل میں حما س کی در اند ازی کی ایک بڑی کو شش کو نا کا م بنا د یا اس لڑ ائی میں اب تک 572 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 27 اسر ا ئیلی ہلا
ک ہو چکے ہیں ۔ حما س کے د و گر و پو ں نے اسر ا ئیل میں دا خل ہو نے کی کو شش کی تھی لیکن اسر ا ئیلی فو ج اور فضا ئیہ نے انہیں ر وک دیا۔ گذ شتہ ہفتہ کی لڑ ائی میں 3100 فلسطینی ز خمی ہو ئے ہیں ۔ ا سی د و ر ا ن و ز یر آ عظم اسر ائیل بنجا من نتن یا ہو نے حما س کے ز یر قبضہ غز ہ پٹی میں جنگ جا ری ر کھنے کا عہد کیا ہے ۔